تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 فروری 2016
وقت اشاعت: 9:45

بیلجئیم میں سڑک تعمیر کر نے والی جدید مشین متعارف

برسلز......یلجئیم کی تعمیراتی کمپنی نے ایسی جدید مشین متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے سڑک تعمیر کرنے کا گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں مکمل ہوجاتا ہے۔

روڈ پرنٹر نا می اس جدید مشین کے کی مدد سے اینٹوں کے ذریعے منفرد ڈیزائن کی شکل میں سڑک کو کارپیٹ کی طرح باآسانی بچھادیا جاتا ہے۔جدید خصوصیات والی اس مشین کے ذریعے 400 سینکڑوں فٹ لمبی روڈ ایک دن میں تعمیر کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.