19 فروری 2016
وقت اشاعت: 17:42
سوشل میڈیا پر مقبول ورزش کرتی بلی
نیویارک......کہا جاتا ہے کہ خود کوفٹ اور چاک و چوبند رکھناہے تو ورزش کو اپنا معمول بنالیں۔اب ذرا یڈیو میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی دیکھ لیں۔
جس نے چوہے کھا کر موٹا ہونے کی بجائے خود کو فٹ اور ایکٹو رکھنے کے لئے ورزش کرنا شروع کر دی ہے۔بہترین انداز میں سٹ اپس لگاتی اس بلی کی ویڈیو وائرل بن چکی ہے جو شائقین کی دلچسپی کا باعث بنی ہوئی ہے۔