تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 فروری 2016
وقت اشاعت: 21:42

بھارت ، غریبوں کی مدد کے لئے مسلمانوں نے 'روٹی بینک کھول لیا

نئ دہلی.....بھارت میں جہاں مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندی بڑھ رہی ہے وہیں مسلمان آج بھی بھارتی عوام کے لئے پیار اور محبت کے جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔

بھارت کے شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والے مسلمان یوسف مُکاتی نے بھارت میں بڑھتی ہوئی بھوک اور افلاس کے لئے 'روٹی بینک کھول لیا ہے ۔

جس کا مقصد ان لوگوں کو کھانا مہیا کرنا ہے جن کے غربت کی وجہ سے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔بھوک کے خلاف شروع کی گئی اس انوکھی مہم کے ذریعے روزانہ250سے300غریب لوگوں کو کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.