تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 فروری 2016
وقت اشاعت: 7:4

ناسا نے سیارہ پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں کی تصاویر جاری کردیں

نیویارک .....امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے نظام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں پہاڑ کی تصاویر جاری کردیں۔
ناسا کے مطابق پلوٹو پر ممکنہ طور پردو برف فشاں پہاڑ موجود ہیں، یہ تصاویر خلائی جہاز نیو ہورائزنز نے 30 ہزار میل کے فاصلے سے لی ہیں ۔

ناسا کا کہنا ہے کہ 4 کلو میٹر اونچے اور ڈیڑھ سوکلو میٹر پر پھیلے ان نقوش کا برف فشاں ہونا ثابت ہو گیا تو یہ نظام شمسی سے باہر سب سے بڑا برف فشاں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.