21 فروری 2016
وقت اشاعت: 1:39
جنوبی کوریا میں نت نئے انداز میں کافی کی فروخت
سیؤل......جنوبی کوریا میں کافی کے شوقین افراد کے لئے نت نئے انداز میں کافی کی فروخت تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔
جنوبی کوریا کی ایک کافی شاپ، منفرد ڈیزائن کی وجہ سے تیزی سے مقبول ہورہی ہے، اس دکان کی دیواروں سے لے کر فرش تک ہر شے خالص 8ٹن سمندری نمک سے تیار کی گئی ہے۔
کافی کی ایک اور دکان میں، کافی کریم کے بجائے جھاگ کی شکل میں پیش کی جا رہی ہے، کسٹمرز اس انداز کو خوب سراہ رہے ہیں ۔