تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 فروری 2016
وقت اشاعت: 1:55

پالتو کتے کے رقص نے حیران کردیا

لندن......ناچ گانے کا شوق صرف انسانوں کو ہی نہیں ہوتا بلکہ جانور بھی رقص کرنے کا شوق رکھتے ہیں ۔جس کی مثال اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔

ڈانس کرنے کا شوقین یہ پالتو کتا نہایت مہارت سے گانے پر جھوم رہا ہے۔ جیسے اسے گانے کی ایک ایک دھن سمجھ آرہی ہو۔

زبان باہر نکالے گانے کی دھن پر اچھلتے اس پالتو کتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت حاصل کر رہی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.