تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 فروری 2016
وقت اشاعت: 2:18

ترکی: امام نے بلیوں کیلئے مسجد کے دروازے کھول دیئے

استنبول.......ترک امام نے آوارہ گھومنے پھرنے والی بلیوں کیلئے مسجد کے دروازے کھول دیئے،امام کے اس فیصلے کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔

استنبول کی مسجد کے امام مصطفیٰ ایفے نے گلیوں میں گھومنے والی آوارہ بلیوں اور اس کے بچوں کیلئے مسجد کے دروازے کھولے،اس حوالے سے انٹر نیٹ پر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بلی اپنے بچوں کو اٹھائے مسجد میں داخل ہورہی ہے ،سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیو آنے کے بعد امام کے فیصلے کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.