تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 فروری 2016
وقت اشاعت: 17:16

اسپیس میں خلاباز نے اڑائےکافی کے مزے

لندن........خلا میں کشش ثقل نہ ہونے کے برابر ہو تی ہے جس کی وجہ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا بھی مشکل ہوتا ہے لیکن اس خلا باز کی ہمت کو داد دینی چاہئے جس نے اسپیس میں کافی بنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

ٹم پیک خلا باز نے انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن میں espressoمشین کے ذریعے کافی بناکر مزے اڑائے۔ واضح رہے کہ ٹم پیک پہلا برطانوی خلاباز ہے جواسپیس پر چہل قدمی کر چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.