تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 6:32

چین کے اسپرنگ گالا میں روبوٹس کی شاندار پرفارمنس

بیجنگ.......انسانوں کو ڈانس کر تے تو آ پ نے بہت دیکھاہوگا لیکن اب رو بوٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن چکے ہیں ۔ چینی ماہرین کے تیار کر دہ یہ روبو ٹ کسی ماہر رقا ص سے کم نہیں جو مو سیقی کی دھن پر نہ تو اپناا سٹیپ بھو لتے ہیں اور نہ اس میں کو ئی کمی چھوڑتے ہیں۔

چین میں جاری اسپرنگ گالا کی تقریب میں اسٹیج پر موجود ان تما م رو بو ٹس کا یہ خوبصورت رقص دیکھ کر یقین آجا تاہے کہ حضر تِ انسا ن چا ہے تو کسی کو بھی اپنے اشار وں پر نچا سکتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.