تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 مارچ 2016
وقت اشاعت: 3:48

امریکا میں ننھے بچوں کا بھیڑ پر سواری کا انوکھا مقابلہ

نیویارک ...... دنیا بھر میں گھڑ سواری کے دلچسپ مقابلوں کا انعقادعام بات ہے لیکن امریکامیں ننھے بچوں کے درمیان بھیڑ پر سواری کے انوکھے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

چھ سال کی عمر کے بچوں نے اس مقابلے میں شر کت کی اور کاؤ بوائے کا روپ دھار کر پھرتیلی بھیڑوں کی پیٹھ پر سوار ہو کر ان کو قابو کر نے کیلئے اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ کیا ، اکثر ہیروز گرتے ہی نظر آئے ۔

بظا ہر معصوم نظر آنے والی بھیڑوں نے بچوں کو زیادہ دیر تک اپنے اوپر سواری کا موقع نہیں دیا لیکن حوصلہ افزائی کیلئے چند بچوں کو بھیڑ پر بیٹھے رہنے کے باعث میڈلز کا حقدار ٹھہرایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.