تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 مارچ 2016
وقت اشاعت: 5:9

سیلفی کا جنون،منچلے نوجوان بلند عمارتوں پر جا پہنچے

ہانگ کانگ.......شوبز کے ستارے ہوں یاکھیلوں سے وابستہ شخصیات،سیاست دان ہوں یا عام شہری ہر کوئی سیلفی کا دیوانہ نظر آتا ہے۔اب ذرا ان نوجوانوں کو ہی دیکھ لیں جو سیلفی کے جنون میں ایسے مبتلا ہیں کہ ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہیں۔

ہانگ کانگ اورروس سے تعلق رکھنے والے یہ دو منچلے نوجوان بیٹ مین کا روپ دھار کر سیلفی لینے چین کی بلند عمارت پر جا پہنچے اور خوب سیلفیاں لیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.