تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2016
وقت اشاعت: 22:26

مشی گن کی جمی ہوئی جھیل میں بحری جہازپھنس گیا

مشی گن........دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سخت سردی اور برفباری نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔

اس شدید سردی میں جہاں کئی خوبصورت منظر دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں ایک ایسا منظر بھی دیکھا گیا جسے دیکھ کر دل دہل جائے۔

یہ منظر کسی ہالی ووڈ فلم کا حصہ نہیں بلکہ امریکی ریاست مشی گن میں موجود ایک جھیل کا منظر ہے جو سخت سردی کے باعث جم چکی ہے اور اس جھیل سے گزرنے والا کئی ٹن بھاری بحری جہاز اس کے چنگل میں بری طرح پھنسا نظر آرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.