تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مارچ 2016
وقت اشاعت: 22:53

شعبدہ بازی کا منفرد اور دلچسپ مظاہرہ

ماسکو........کچھ لو گو ں کو ہر کام الگ انداز میں کر نے کا شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان جو اس تیزی سے کرتب بازی پیش کر رہا ہے کہ کیا مجال جو ایک بھی گیند اس کے ہاتھ سے گِر جائے۔

ذرا دیکھیے تو روس سے تعلق رکھنے والے اس باصلاحیت نوجوان کو جو اس مہارت سے آٹھ سے دس گیندوں کوبیک وقت ہوا میں اُچھالتے ہوئے کیچ کرنے کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔

اس تما م عمل میں جگلرنے نہ صرف انتہائی پھرتیلے پن،ضبط و پائیداری،تکنیک اورتوازن سے شعبدے بازی دِکھائی بلکہ دیکھنے والوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.