تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 مارچ 2016
وقت اشاعت: 9:51

پکاسوکا آرٹ ورک لندن میں نیلامی کے لئے پیش

لندن ......لندن میں مشہور زمانہ آرٹسٹ پکاسو کا آرٹ ورک نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے جس کی نیلامی ساؤتھ بے آکشن ہاؤس میںآئندہ ماہ 5فروری کو کی جائے گی۔

نمائش میں رکھے گئے ان فن پاروں کی تعداد187ہے جس میں70سرامک سے بنے آرٹ کے نمونے،106کاغذ پر تیار کردہ فن پارے اور کچھ ٹیراکوٹا مجسموں سمیت تصاویر بھی شامل ہیں۔

امید کی جارہی ہے کہ یہ آرٹ ورک 14ملین ڈالر میں نیلام ہو جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.