تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 مارچ 2016
وقت اشاعت: 2:56

11سالہ بچے نے اڈیل کا گانا ’ہیلو‘گاکر سب کو حیران کر دیا

لندن......کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور مہارت حاصل کرنے کے لئے عمر کی بھی کوئی قید متعین نہیں ہوتی ،یہ مصداق11سالہ بچے پر صادق آتی ہے۔

یقین نہ آئے تو سریلی آواز کا جادو چلاتے اس بچے کو دیکھ لیں جو ابھی صرف11سال کا ہے لیکن ایسا گاتا ہے کہ سب کو رُلا دے۔Tryzdinنامی اس بچے نے جیسے ہی اپنی پسندیدہ برطانوی گلوکار اڈیل کا مشہور زمانہ گانا’ہیلو‘گایا بچے کے ارد گرد موجود لوگ اس کی سریلی آواز سن کر داد دئیے بنا نہ رہ سکے اور تالیاں بجا کر خوب اس بچے کے فن کو سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.