تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 مارچ 2016
وقت اشاعت: 23:52

خود کو بلی سمجھنے والی لڑکی!!

اوسلو......انسان کو اشرف المخلوقات سمجھاجاتا ہے جو عقل کے لحاظ سے خود کو تمام مخلوقات سے برتر سمجھتا ہے لیکن اس خاتون کو کیا کہا جائے جو خود کو بلی سمجھنے پر تلی ہوئی ہیں۔

ناروے سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ نانو نامی لڑکی کا دعویٰ ہے کہ ایک جنیاتی خرابی کی وجہ سے وہ بلی بن گئی ہے مگر اس کا جسم انسانوں والا ہے۔

اس کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں اسے احساس ہوا کہ وہ بلی ہے تو ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ یہ جنیاتی خرابی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.