تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:47

مسقط میں رنگوں سے کھیلنے کا انوکھافیسٹیول منعقد

مسقط......عمان کے دارالحکومت مسقط میں رنگوں سے کھیلنے کے انوکھے فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں مقامی افراد کی بڑی تعداد سمیت سیاح بھی شریک ہوئے اور زندگی کا لطف دوبالا کرتے دکھائی دئیے۔

رنگوں سے کھیلنے والے فیسٹیول کے اس موقعے پر موسیقی کا بھی انتظام کیا گیا تھا جبکہ نوجوان ایک دوسرے پر رنگ پھینکنے کے علاوہ پانی والی گنز سے پانی بھی پھینک رہے تھے۔

اسے کہتے ہیں زندگی جینے کا اصل فن جب یہ نوجوان تمام تر پریشانیاں اور مصروفیات چھوڑ پر اس فیسٹیول میں شریک ہوئے اور ایک دوسرے کے ساتھ رنگوں اور پانی سے کھیلتے دِکھائی دئیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.