تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 مارچ 2016
وقت اشاعت: 2:12

جہاز میں اکانومی کلاس کا ٹکٹ، آؤ بھگت وی آئی پی

بیجنگ......جہاز میں بیٹھیں،ٹکٹ ہو، اکانومی کلاس کا اور پورے جہاز کا عملہ صرف آپ کی آؤ بھگت کرے تو کیسا لگے گا، بالکل ایسا ہی ہوا چین کی ایک خاتون کے ساتھ۔

چین کی خاتون مسافر نے جس جہاز میں اپنی سیٹ بک کرائی اس جہاز کے سارے مسافروں نے برف باری کے باعث اپنی بکنگ کینسل کرواکے دوسری فلائٹ میں بکنگ کروالی۔

بس پھر کیا تھا یہ خاتون جہاز کی واحد مسافر بنیں،جہاز میں مزے اڑائے،پورے عملے نے انہی کے نخرے اٹھائے اور مزے کی بات یہ ہے کہ سالانہ چھٹیوں پر جانے والی ان خاتون کا ٹکٹ بھی کمپنی نے دیا تھا!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.