تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:51

سیلاب زدہ سڑکوں پر روسی نوجوان کا ویک بورڈنگ کا مظاہرہ

ماسکو ......ویک بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

روس سے تعلق رکھنے والے ایک منچلے نوجوان نے سیلاب زدہ سڑکوں پر ویک بورڈنگ کے ایسے شاندار کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

اس با صلاحیت نوجوان نےگاڑی کے پیچھے رسی باندھ کر پانی اور کیچڑ سے بھرے راستوں کو ایسے پار کیا ،جیسے وہ کوئی مشکل ہی نہ ہو۔

اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے بھرپوراس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.