تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2016
وقت اشاعت: 2:57

آئی پیڈ پر گیم کھیلنے کی کوششوں میں مگن ڈوگی میاں

نیویارک......... جدید آئی پیڈز نے جہاں انسانوں میں مقبولیت کی منازل بہت تیزی سے طے کی ہیں وہیں جانور بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہے۔

یقین نہیں آتا تو اس ڈوگی میاں کو ہی دیکھ لیں جو اپنے مالک کی دیکھا دیکھی آئی پیڈ پر گیم کھیلنے میں ایسا مگن ہے جیسے اس کے علاوہ اور کوئی کام ہی نہ ہو۔

اب یہ تو معلوم نہیں کہ اسے واقعی کچھ سمجھ آ رہا ہے یا وہ آئی پیڈ کی اسکرین پر نظر آنی والی مچھلیوں کو اصلی سمجھ بیٹھا ہے لیکن اس کی دلچسپی کا عالم واقعی قابل دید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.