تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2016
وقت اشاعت: 6:10

سنگاپور میں لا ئن ڈانس کے سالانہ مقابلے

سنگاپور......سنگاپورمیں سالانہ لائن ڈانس کے منفردمقابلے کا انعقادکیا گیاجس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈانسرزنے شر کت کی ۔

مقامی پارک میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں سیکڑوں افرادنے شیرکے لباس جیسا کاسٹیوم پہن کر حصہ لیااورلائن ڈانس کا مظاہر ہ پیش کیا۔

یہی نہیں اس سالانہ روایتی ایونٹ کے موقع پر جہاںآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اورغبارے بھی فضا میں چھوڑے گئے۔ واضح رہے کہ یہ مقابلہ ہرسال نئے چینی سال کے آغاز پر منعقدکیاجاتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.