30 مارچ 2016
وقت اشاعت: 5:43
لندن میں بھاگتے چورکو ایک شہری نے ٹانگ اڑا کرگرایا
لندن......لندن میں بھاگتے چورکو ایک شہری نے ٹانگ اڑا کرگرادیا۔ایسے تو کوئی دووقت ہی بھاگتا ہے، ایک اولمپک کی ریس میں، دوسرا پولیس کے کیس میںاور یہ اولمپک کی ریس نہیں لیکن پولیس کا کیس ضرور ہے۔
لندن کی سڑک پر بھاگتے چور کی راہ میں ایک صاحب نے ٹانگ اڑائی، پولیس نے کی چور کی پکڑائی اور ان صاحب نے پولیس سے خوب شاباشی پائی۔