تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:49

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے

نئی دلی........ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے، افغان صدر اشرف غنی کوٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباددے ڈالی۔

بھارتی وزیر اعظم نے افغان صدر کی سالگرہ کے موقع پر درازی عمر اور صحت کے لیے دعائیہ پیغام بھی دیا۔ افغان صدر نے مودی جی کی نیک خواہشات کاشکریہ ادا کیا تاہم انہوں نے واضح کیا کہ آج ان کی سالگرہ نہیں ۔ افغان صدر کے مطابق ان کی سالگرہ 19 مئی کو ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.