تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:37

کینیڈا: بر ف سے مجسمہ سا زی کے بین الا قوامی مقا بلے کا آغاز

اوٹاوا........کینیڈا میں بر ف سے مجسمے تر اشنے کے عالمی مقابلوں کا آ غا ز ہوگیا ہے ۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے بر ف سے مجسمہ سازی کے ماہر فنکار وں کی کئی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہوں نے بر ف کے وزنی بلا کس سے خو بصورت بر فیلے شا ہکار تر اشنے کی تیاریا ں شرو ع کر دی ہیں۔

ماہر فنکار مختلف اوزار اور اپنی مہارت کے ذریعے سفید برف کو خو بصورت فن پاروں میں بدلنے میں مصروف ہیں جن کی نمائش 21 فروری تک جا ری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.