تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:11

چلی میں سجا چھٹا سالانہ "وار آف دی ٹوماٹو" فیسٹیول

سینٹیاگو........ چلی میں ٹماٹر مارنے کے سالانہ میلے میں شریک ہزاروں افراد نے سو ٹن ٹماٹر ایک دوسرے کو مار کر خوب موج مستی کی ۔

ٹماٹر مارنے کے اس سالانہ میلے میں پندرہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ، اس میلے کا اہتمام ہر سال موسم سرما کے اختتام پر کیا جاتا ہے ، اس نوعیت کے فیسٹیول کولمبیا ، کوسٹاریکا اور امریکا میں بھی منعقد ہوتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.