تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:57

انگریزی الفاظ کو پڑھ کر عمل کرنے والاپالتو کتا

لندن ......کتوں کی اپنے مالک سے وفاداری اور ان کی سمجھداری سے کون واقف نہیں لیکن ایک ایسا کتا بھی ہے جو سمجھدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ذہانت کا مالک بھی ہے۔

برطانیہ میں لیبرے ڈارنامی یہ کتا نہ صرف تحریر شدہ انگریزی الفاظ با آسانی سمجھ جاتا ہے بلکہ ان الفاظ کے مطابق عمل بھی کرتا ہے۔

یہ کتا Spin, Sit, Down, Roll over جسے الفاظ دیکھتے ہی ایسے اٹھتا ،بیٹھتا اور قلابازیاں کھاتا ہے جیسے انگریزی پڑھنے میں اسے مہارت حاصل ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.