تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اپریل 2016
وقت اشاعت: 5:42

ماہر شیف نے مینینزکی شکل کے انوکھے پین کیک تیار کرڈالے

نیویارک .....دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیجئے، جو پین کیک کوبچوں اور بڑوں کی پسندیدہ اینی میٹڈ سیریز مینینزکے کردارکی شکل میں اس طریقے سے ڈھال دیا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے تصویر ہی اتار لی ہو۔

ڈینیل ڈریک نامی یہ شیف کھانے تو اچھے بناتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ایک ماہر آرٹسٹ بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنے دونوں فن یکجا کردیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.