تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 0:9

برف کے ذریعے موسیقی کی سریلی دھنیں تیار کرڈالیں

ماسکو.........برفباری کے دوران فرش پر دودھ کی طرح بکھری برف کی چادر کا لطف اْٹھانے سے بھلا کون محروم رہ سکتا ہے لیکن ان منچلوں نے تو برف کا ایک انوکھا استعمال کر ڈالا ہے۔

روس سے تعلق رکھنے والے یہ منچلے جمی ہوئی جھیل پر سیر کرنے پہنچے تو چاروں جانب برف کی چادر دیکھ کر ایک نیا تجربہ کرنے کی ٹھانی۔منچلوں نے برف کو موسیقی کے آلے کے طور پر استعمال کر کے ایسی سْریلی دھنیں تیار کر ڈالیں جسے سن کر سب حیران رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.