تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:10

بلیک ہولزپر تحقیق کیلئے جاپان نے سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

ٹوکیو .......جاپان نے بلیک ہولزپر تحقیق و مطالعے کے لئے گزشتہ روزایک سٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیاہے جس کی کامیاب اُڑان نے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کو بھی کامیاب بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق جاپان نے بلیک ہولزپر ریسرچ کیلئے یہ سٹیلائٹ خلا میں بھیج دیاہے ۔ آسٹروایچ نامی اس سٹیلائٹ کوجاپان نے ناساکے تعاون سے تیارکیا ہے ۔

آسٹرو ایچ سٹیلائٹ بلیک ہولزسے نکلنے والاشعاؤں اورکہکشاؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.