تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:20

انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش

سماٹر ا......انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونق بڑھا دی ۔ جس کے بعد چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر ز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

سماٹر ا جزیرے کے میدان شہر کے چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالے ننھے شیر کو اب عوام کے سامنے بھی پیش کر دیاگیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق شیر کی صحت بالکل ٹھیک ہے، چڑیا گھر کا نیا مہمان اپنی ماں کے ساتھ جنگلے میں موجود رہا۔ شہری بھی نئے شیر کو دیکھنے چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.