16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:9
چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ
بیجنگ .....چین میں نئے قمری سال کے موقع پرلیوژو( Liuzhou)میں گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ سجایا گیا جہاں گھوڑوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے مقامی شہریوں سمیت کئی غیر ملکیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔
کئی سال قدیم اس روایت کے تحت خوبصورت اور توانا گھوڑوں کے درمیان لڑائی کر وائی گئی جہاں یہ گھوڑے ایک دوسرے کیخلاف داؤ پیچ لڑاتے اور اپنی ٹانگیں چلاتے نظر آئے۔