تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:5

گوگل نےپشتو سروس شروع کر دی

پشاور .......گوگل پر پشتو سروس شروع کر دی گئے ہے اور اب گوگل سرچ انجن میں بھی پشتو زبان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ کی معروف کمپنی گوگل نے پشتو زبان میں بھی ترجمہ شروع کردیا ہے۔ گوگل پر پشتو سروس شروع ہونے کے بعد دنیا کی 103زبانوں کا ترجمہ پشتو زبان میں اورپشتو کا ترجمہ ان تمام زبانوں میں ممکن ہوسکے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے اس سہولت سے نہ صرف پشتو زبان بولنے والو ںکو آسانی ہوگی بلکہ دوسرے زبان بولنےوالے بھی اس سے مستفید ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.