تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:4

سویڈن: جمی ہو ئی جھیل پر اسکیٹنگ کا حیرت انگیز مظاہرہ

اسٹاک ہوم......سرد موسم کو جہاں ایک طرف کچھ لوگ گھروں میں آگ کے سامنے بیٹھ کر انجوائے کرتے ہیں، وہیں ایڈونچر کے شوقین ایسے بھی لوگ ہیں جوبرفیلے موسم میں نت نئے کرتب کرنے پہنچ جاتے ہیں۔

سویڈن میں ایک منچلے نے بھی اپنے شوق کی تکمیل کیلئے اور مو سم سے لطف اندوز ہونے کے لئے جمی ہوئی جھیل پر اسکیٹنگ کی اور اپنی اس تفریح کو کیمرے میں بھی محفوظ کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.