تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:38

یخ بستہ پانی میں ڈبکیاںاور برف پردلچسپ ریسنگ

ایمسٹرڈیم .....ہالینڈ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے انوکھے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیاجس میںسیکڑوں افرادنے شرکت کی۔

ہر سال ہونیوالے’ فروزن ڈیڈ گائے ڈیز‘ 'نامی یہ فیسٹیول سرد موسم کے اختتام پر شروع ہوتا ہے جس میں کئی کھلاڑی ٹیم کی صورت میں نہ صرف یخ بستہ پانی میں ڈبکیاں لگا کر بہادری کا عملی نمونہ پیش کرتے ہیں بلکہ بھاری بھرم وزن اُٹھا کر برف پر ریس لگا کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ منفرد کاسٹیومز میں منچلے جشن بھی مناتے ہیں اور میوزک فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا جاتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.