تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:9

نیو یا ر ک میں آگئی رنگا ر نگ پھو لو ں کی بہار

نیو یا ر ک …این جی ٹی…امریکی شہر نیو یا ر ک میں پھو لو ں کے سا لا نہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ رنگ اور خو شبو ؤں کے اس شومیں آرائشِ گل کے عالمی ماہرپھولوں کی سجاوٹ میں مصروف ہیں جہاں مختلف اقسام کے ہزاروں پھو ل اپنی بہار دکھا رہے ہیں ۔ اس سال اس شو میں خصو صی طور پر برازیل میں اگنے والے پھولوں کی اقسام نما ئش کے لیے رکھی گئی ہیں جو اپنی انفردیت یہا ں آ نے والے افراد کے لیے نہا یت دلچسپی کا با عث ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.