تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:42

پنیر سے بنے دیوہیکل 305پہیوں کو بیک وقت کا ٹنے کا عالمی ریکارڈ

اوٹاوا…ویسے تو پنیر دنیا بھر میں کھایا جا تا ہے لیکن کینیڈا میں 305 پنیر سے بنے دیوہیکل پہیوں(Wheels of Cheese) کو کاٹنے کا عالمی ریکارڈقا ئم کر دیا گیا ہے۔شہر کے250مختلف اسٹورز میں بیک وقت تیز دھار والی چھری کا استعمال کر تے ہو ئے مختصر وقت میں ایک ساتھ 305 پنیر سے بنے پہیوں کو کاٹ کر یہ کارنا مہ سر انجام دیا جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.