28 مارچ 2012
وقت اشاعت: 15:4
کو الا لمپورمیں دنیا کے بلندترین ریمپ پر ما ڈلز کی کیٹ واک
کوالالمپور…فیشن شو تو دنیا بھر میں ہو تے ہیں لیکن کوالا لمپور میں ہو نے والیایک فیشن شو میں ما ڈلز نے دنیا کے بلند ترین ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ یہ فیشن شو ملا ئشیا کے شہر کو ا لا لمپور میں قا ئم Petronas Twin Towersکے دو نو ں ٹاورز کو آپس میں منسلک کر نے والے ایک سو پچھتر میٹر بلند پل پر منعقد کیا گیا جسے دنیا کے بلندترین ٹو ئن ٹاور کا اعز از بھی حاصل ہے۔ سینکڑوں فٹ کی بلند ی پر قائم یہ پل اٹھا ون میٹر لمبا ہے جس پر ہو نے والے اس شو کو دنیا کے بلند ترین فیشن شو کا اعز از حاصل ہو گیا ہے ۔