تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:40

آپ کے موڈ کے حساب سے رنگ بدلنے والی جا دوئی گاڑی

پیرس…این جی ٹی…گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاورہ اس گاڑی پر با لکل صادق آتا ہے جو آپ کے موڈ کے حساب سے پل بھر میں رنگ بدل کر دیکھنے والوں کو دنگ کردینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔فرانس کے ایک معروف گاڑی ساز برانڈ (Peugeot)نے گاڑی کا ایسا ماڈل متعارف کروادیا ہے جس پر استعمال کیا جانے والا پینٹ کار چلانے والے کے موڈ کے تحت بدلتا ہے۔گاڑی کے مالک کے احساسات اور موڈز کی جانچ کے لیے اسٹےئرنگ وہیل پر خصوصی ہیٹ سینسرز استعمال کیے گئے ہیں جنکے ذریعے ناصرف یہ پینٹ خوشگوار بلکہ اُداس اور غصے بھرے موڈ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.