تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:44

دبئی: گھڑ دو ڑ میں خواتین کیمنفرد اسٹائل

دبئی…این جی ٹی…دبئی کی سالا نہ گھڑ دو ڑ میں جہاں تیزر فتار گھو ڑے لو گوں کو توجہ کا مر کز رہے وہیں خواتین کے منفرد ہیٹس نے بھی خو ب جلو ے دکھا ئے ۔دنیا کی اس مہنگی ترین ریس میں دنیا بھرسے امیر ترین افراد شرکت کے لیے دبئی میں جمع ہو ئے جہاں خواتین نے ایک دوسرے پر با زی لے جانے لیے ملبو سات کے ساتھ ساتھ منفرد ہیٹس اور ہیر اسٹائل کی بھی سہا ر ا لیا ۔ اس مو قع پر سب سے بہترین لبا س اور ہیٹ پہنے والے افراد کو اعزا زات سے بھی نوازاگیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.