تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:32

ننھی ریموٹ کنٹرول کھلونا کا ر نے کتے کی دوڑیں لگوادیں

لندن…ریموٹ کنٹرول کاروں کو تیز رفتاری سے زمین پر چلتا دیکھ کر بعض اوقات ننھے بچے بھی خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور کچھ ایسا ہی ہوا اس کتے کے ساتھ بھی جس کی اس کھلونا کا ر نے دوڑیں ہی لگوادیں۔ اس کتے کے مالک نے تفریحاً اسے تنگ کرنے کیلئے اس کے آس پاس اس کار کو چھوڑ دیاجس کو چلتا دیکھ کر یہ کتا نا صرف پر یشان ہو گیا بلکہ اسے پکڑنے کیلئے اس کے پیچھے بھاگنا بھی شروع کر دیا ۔اس ریموٹ کنٹرول کھلونا کار اور کتے کے درمیان جاری اس مقابلے میں بالآخر جیت کتے ہی کی ہوئی جس نے اس کار کو توڑ کرناکارہ بنا تے ہوئے سکون کا سانس لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.