تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:51

دبئی میں ڈریگن بو ٹ ریس کا انعقا د

دبئی …چین کی روایتی ڈریگن بو ٹ ریس نے اب دبئی کا بھی ر خ کر لیا ہے ۔ دبئی کے مشہور تفریحی مقام Dubai Festival Cityمیں ڈریگن بوٹ ریس مقابلے کا انعقا د کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پر وفیشنل اور شو قیہ ایتھلیٹس نے حصّہ لیا۔رنگ برنگے ڈریگن کے شکل سے مشابہہ کشیوں کی اس ریس کو دیکھنے کے لیے شہر یوں کی ایک بڑی تعدا د بھی یہاں مو جو د تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.