تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اپریل 2012
وقت اشاعت: 19:56

فاسٹ میوزک کے دیوانے ننھے میاں

لندن…زیر نظرتصویر میں نظر آنے والے ننھے میاں کو فاسٹ میوزک سے کچھ زیادہ ہی لگاؤ ہے اسی لئے تو میوزک کے سا تھ ساتھ جھومنے میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔موسیقی کے دیوانے یہ ننھے میاں میوزک پلیئر پر بجتی موسیقی پر ایسے بے خبر جھوم رہے ہیں جیسے کسی کنسرٹ میں پرفارم کر رہے ہوں۔ میوزک سے دلچسپی کا عالم تو دیکھئے کہ جیسے ہی میوزک رکاتو جلدی سے جا کر پھر پلے کر دیا اور ایک بار پھردیوانہ وار جھومنے لگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.