تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اپریل 2012
وقت اشاعت: 19:0

آئس کریم کھانے کی شوقین ننھی مانوبلی

جنیوا…ویسے توآئس کریم چھوٹے بڑوں سب ہی میں مقبول ہے لیکن گرمیاں کیا آئیں انسانوں کے ساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں ،یقین نہیں آتا تو اس تصویر میں ننھی مانو بلی کو ہی دیکھ لیجئے ۔عام بچوں کی طرح اس بلی کے بچے کو بھی آئس کریم اتنی مزیدار لگی کہ دیکھتے ہی وہ اس پر ٹوٹ پڑی اور اپنے ہاتھوں میں پکڑ کر ایسے آئس کریم کے مزے لئے کہ چند ہی لمحوں میں پوری آئس کریم ختم کر ڈالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.