تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اپریل 2012
وقت اشاعت: 19:48

منفرد کیک بنا نے کی ما ہربیا سی سالہ بزرگ خا تون

نیویارک…این جی ٹی…اسّی سال کی عمر میں اکثر خواتین با ورچی خانہ چھو ڑ کر صرف آ رام کر تی ہیں لیکن ایک امریکی خاتون معمر ہو نے کے با وجو د آ ج بھی کیک بنانے کی ماہر ہیں ۔بیا سی سالہ Sylviaکو ئی چھو ٹے مو ٹے عام سے کیک نہیں بنا تیں بلکہ ان کے بنا ئے گئے کئی منزلہ کیک خوبصورتی اور انفرادیت میں اپنی مثا ل آپ ہیں ۔مو ٹے مو ٹے شیشو ں کا چشمہ لگا ئی Sylviaگز شتہ تیس سا لو ں سے کیک تیار کر نے کے کارو با ر سے وابستہ ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.