17 اپریل 2012
وقت اشاعت: 14:53
امریکی جو ڑے نے اپنے گھر کو جیل میں تبدیل کر دیا
لاس اینجلس …این جی ٹی …امریکی ریاست کیلی فو رنیا میں ایک جو ڑے نے اپنے گھر کو مصنو عی جیل میں تبدیل کر دیا ہے ۔ Lou اور Linda نامی اس جو ڑے نے اپنے گھر کے با ہر کسی جیل کے طرح خا ر دار تاریں اور رکا وٹیں لگا دی ہیں جن پر ہا ئی و ولٹیج کر نٹ کی وارننگ کا بو ر ڈ بھی لگا ہو اہے ۔ دونوں میاں بیوی گھر میں جیل کے قیدیو ں کے لبا س میں ہی کا م کر تے بھی نظر آ تے ہیں ۔ ان کی اس انو کھی حرکت کامقصدامریکی عوام کو در پیش رہائشی بحران اور گھر وں کے کرائے اداکرنے میں درپیش مشکلا ت کے سلسلے میں احتجا ج ریکارڈ کرو انا ہے ۔