تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:57

چین :بچیوں نے زندہ بلیوں کو گڑیا بناکر ان سے کھیلنا شروع کر دیا

بیجنگ …دنیا بھر میں ننھی لڑکیا ں گڑیو ں سے گھر ،گھر کھیلتی ہیں لیکن آج ہم آپ کی ملاقات دو ایسی چینی بچیوں سے کر وارہے ہیں جواپنی پالتو بلی کو گڑیا بناکر اس کے ساتھ کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ان بچیوں نے اس کھیل کے دوران اپنی پالتو بلی کی ممی بن کر اسے ڈائپر(Diaper) پہنایا اور پھر Strollerمیں بیٹھاکرگھر سے باہر تفریح کیلئے لے گئیں۔اس بلی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ ان بچیوں کا جا ندار کھلو نا بننے کی عادی ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.