تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اپریل 2012
وقت اشاعت: 19:54

ارے ڈریئے نہیں؛یہ ننھا پرندہ طوطاہے، کوئی خوفناک خلائی مخلوق نہیں

برلن…این جی ٹی…طوطاایک خوبصورت پرندہ ہے لیکن یہاں تو ماجرا ہی الگ ہے ، جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں ایسے ننھے طوطے نے جنم لیا ہے جسے دنیا کا بدصورت ترین پرندہ کہا جا رہا ہے ۔ بغیر بالوں اور پروں والے اس ننھے طوطے کا نام نیلسن ہے جو ابھی چند ہی دن کا ہے لیکن اس کی ما ں نے بھی اسے اپنانے سے انکار کر دیا ۔ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے اس عجیب و غریب ہیئت کے ننھے طوطے کو چڑیا گھر کی انتظامیہ نے مکمل حفاظت سے پالنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اسے الگ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.