تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 18:50

جدید پتیلی جس میں کھا نا بھی پکا ئیں مو با ئل فو ن بھی چارج کریں


نیویارک…این جی ٹی… ایک امریکی کمپنی نے ایسی جدید پتیلی ایجا د کر لی ہے جس کے ذریعے الیکٹرانک آلا ت کو چا رج بھی کیا جا سکتاہے ۔ PowerPotنامی اس پتیلی میں ایسا نظا م نصب ہے جو حر ارت کو بجلی میں بدلنے کی صلا حیت رکھتا ہے جسے یو اسی ابی کیبل کے ذریعے مو با ئل فو نز اور دیگر آ لا ت سے منسلک کیا جاسکتا ہے ۔ یہ پتیلی پانچ واٹ تک بجلی پیدا کر سکتی ہے جس سے ایک مو با ئل فو ن یا ایم پی تھری پلیئر آدھے سے ایک گھنٹے میں مکمل چا رج ہوجا تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.