تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:10

ایک پہیے والی دلچسپ سواری

لندن…این جی ٹی…چار پہیو ں کی گا ڑ ی اور دو پہیوں کی با ئیک پر پر ہزاروں لو گ سفر کر تے ہین لیکن ان افراد کودیکھے جو ایک پہیے کی اس منفرد سواری کے مزے اڑارہے ہیں ۔یہ منفرد الیکٹرک سائیکل بر طا نوی کمپنی نے متعارف کروائی جس میں ایک ہزار واٹ کی مو ٹر نصب ہے جو ایک بار چارج کیے جانے کے بعد با رہ میل تک چل سکتی ہے ۔ سڑک پر کم جگہ گھیر نے والی ایکپہیے سا ئیکل کا وزن صرف بیس پو نڈ ہے جسے کسی بریف کیس کی طر ح ہا تھ میں اٹھا کر کہیں بھی لے جا یا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.