تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:42

ہر بل ادویا ت کے بعد اب ہر بل مو سیقی

روم…این جی ٹی… جڑ ی بو ٹیوں اور پھل سبزیو ں سے تیار ہو نے والی ہر بل ادویا ت اور ٹوٹکو ں کے با رے میں آ پ نے تو سنا ہو گالیکن کیا کبھی ہر بل مو سیقی سنی ہے ؟ اٹلی کا مو سیقا ر Diego Stocoo منفر د انداز سے مو سیقی تخلیق کر نے کا ما ہر جس نے حال ہی درختوں ،مٹی ، پھل اور سبزیوں کے ذریعے خوبصورت دھن ترتیب دی ہے۔ Diego نے پتو ں کے سر سرانے ،شا خوں کے ہلنے اورکینوں کے چھلکے سمیت نا ریل اور با داموں میں بھی دلکش سر ڈھو نڈ کر انہیں ریکا ر ڈ کر کے با قاعدہ دھن میں ڈھا ل دیا ہے جو سر اور تا ل میں ہر لحا ظ سے مکمل ہے ۔مکمل طور پر قدرتی اشیا ء سے ابھر نے والی اس مو سیقی کو ہر بل مو سیقی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.